| Qari: |
Say, [O Muhammad], "Never will fleeing benefit you if you should flee from death or killing; and then [if you did], you would not be given enjoyment [of life] except for a little."
کہہ دو کہ اگر تم مرنے یا مارے سے بھاگتے ہو تو بھاگنا تم کو فائدہ نہیں دے گا اور اس وقت تم بہت ہی کم فائدہ اٹھاؤ گے
[قُلْ : فرمادیں] [لَّنْ يَّنْفَعَكُمُ : تمہیں ہرگز نفع نہ دے گا] [الْفِرَارُ : فرار] [اِنْ : اگر] [فَرَرْتُمْ : تم بھاگے] [مِّنَ الْمَوْتِ : موت سے] [اَوِ: یا] [ الْقَتْلِ : قتل] [وَاِذًا : اور اس صورت میں] [لَّا تُمَـتَّعُوْنَ : نہ فائدہ دیے جاؤ گے] [اِلَّا قَلِيْلًا : مگر (صرف) تھوڑا]