| Qari: |
Say, "Who is it that can protect you from Allah if He intends for you an ill or intends for you a mercy?" And they will not find for themselves besides Allah any protector or any helper.
کہہ دو کہ اگر خدا تمہارے ساتھ برائی کا ارادہ کرے تو کون تم کو اس سے بچا سکتا ہے یا اگر تم پر مہربانی کرنی چاہے تو (کون اس کو ہٹا سکتا ہے) اور یہ لوگ خدا کے سوا کسی کو نہ اپنا دوست پائیں گے اور نہ مددگار
[قُلْ: فرمادیں] [ مَنْ ذَا : کون جو] [الَّذِيْ يَعْصِمُكُمْ : وہ جو تمہیں بچائے] [مِّنَ اللّٰهِ : اللہ سے] [اِنْ : اگر] [اَرَادَ بِكُمْ : وہ چاہے تم سے] [سُوْۗءًا : برائی] [اَوْ : یا] [اَرَادَ بِكُمْ : چاہے تم سے] [رَحْمَةً ۭ : مہربانی] [وَلَايَجِدُوْنَ : اور وہ نہ پائیں گے] [لَهُمْ : اپنے لیے] [مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ: اللہ کے سوا] [ وَلِيًّا : کوئی دوست] [وَّلَا نَصِيْرًا: اور نہ مددگار]