| Qari: |
And they had already promised Allah before not to turn their backs and flee. And ever is the promise to Allah [that about which one will be] questioned.
حالانکہ پہلے خدا سے اقرار کر چکے تھے کہ پیٹھ نہیں پھریں گے۔ اور خدا سے (جو) اقرار (کیا جاتا ہے اُس کی) ضرور پرسش ہوگی
[وَلَقَدْ كَانُوْا عَاهَدُوا : حالانکہ وہ عہد کرچکے تھے] [اللّٰهَ : اللہ] [مِنْ قَبْلُ : اس سے پہلے] [لَا : نہ] [يُوَلُّوْنَ : پھیریں گے] [الْاَدْبَارَ ۭ : پیٹھ] [وَكَانَ : اور ہے] [عَهْدُ اللّٰهِ : اللہ کا وعدہ] [مَسْـُٔــوْلًا : پوچھا جانے والا]