Qari: |
So flee to Allah. Indeed, I am to you from Him a clear warner.
تو تم لوگ خدا کی طرف بھاگ چلو میں اس کی طرف سے تم کو صریح رستہ بتانے والا ہوں
[فَفِرُّوْٓا اِلَى : پس دوڑو طرف] [اللّٰهِ ۭ : اللہ کی] [اِنِّىْ لَكُمْ : بیشک میں تمہارے لیے] [مِّنْهُ : اس کی طرف سے] [نَذِيْرٌ : ڈرانے والا ہوں] [مُّبِيْنٌ : کھلم کھلا]