| Qari: |
And of all things We created two mates; perhaps you will remember.
اور ہر چیز کی ہم نے دو قسمیں بنائیں تاکہ تم نصیحت پکڑو
[وَمِنْ كُلِّ شَيْءٍ: اور ہر چیز میں سے] [ خَلَقْنَا : بنائے ہم نے] [زَوْجَيْنِ : جوڑے] [لَعَلَّكُمْ : تاکہ تم] [تَذَكَّرُوْنَ : تم نصیحت پکڑو]