Qari: |
And do not make [as equal] with Allah another deity. Indeed, I am to you from Him a clear warner.
اور خدا کے ساتھ کسی اَور کو معبود نہ بناؤ۔ میں اس کی طرف سے تم کو صریح رستہ بتانے والا ہوں
[وَلَا تَجْعَلُوْا : اور نہ تم بناؤ] [مَعَ : ساتھ] [اللّٰهِ : اللہ کے] [اِلٰــهًا اٰخَرَ ۭ : کوئی دوسرا الہ] [اِنِّىْ لَكُمْ : بیشک میں تمہارے لیے] [مِّنْهُ : اس کی طرف سے] [نَذِيْرٌ مُّبِيْنٌ : ڈرانے والا ہوں کھلم کھلا]