And the earth We have spread out, and excellent is the preparer.
اور زمین کو ہم ہی نے بچھایا تو (دیکھو) ہم کیا خوب بچھانے والے ہیں
[وَالْاَرْضَ : اور زمین کو] [فَرَشْنٰهَا : بچھایا ہم نے اس کو] [فَنِعْمَ الْمٰهِدُوْنَ : تو کتنے اچھے بچھانے والے ہیں۔ ہموار کرنے والے ہیں]