Qari: |
And in Thamud, when it was said to them, "Enjoy yourselves for a time."
اور (قوم) ثمود (کے حال) میں (نشانی ہے) جب ان سے کہا گیا کہ ایک وقت تک فائدہ اٹھالو
[وَفِيْ ثَمُوْدَ : اور ثمود میں] [اِذْ قِيْلَ لَهُمْ : جب کہا گیا ان سے] [تَمَتَّعُوْا : فائدے اٹھا لو] [حَتّٰى حِيْنٍ : ایک وقت تک]