Qari: |
But they were insolent toward the command of their Lord, so the thunderbolt seized them while they were looking on.
تو انہوں نے اپنے پروردگار کے حکم سے سرکشی کی۔ سو ان کو کڑک نے آ پکڑا اور وہ دیکھ رہے تھے
[فَعَتَوْا : تو انہوں نے سرکشی کی] [عَنْ اَمْرِ رَبِّهِمْ : اپنے رب کے حکم سے] [فَاَخَذَتْهُمُ الصّٰعِقَةُ : تو پکڑ لیا ان کو ایک کڑک نے] [وَهُمْ يَنْظُرُوْنَ : اور وہ دیکھ رہے تھے]