Qari: |
It left nothing of what it came upon but that it made it like disintegrated ruins.
وہ جس چیز پر چلتی اس کو ریزہ ریزہ کئے بغیر نہ چھوڑتی
[مَا : نہ] [تَذَرُ مِنْ شَيْءٍ: چھوڑتی تھی کسی چیز کو] [ اَتَتْ عَلَيْهِ : آئی جس پر] [اِلَّا جَعَلَتْهُ كَالرَّمِيْمِ : مگر اس نے کردیا اس کو بوسیدہ ہڈیوں کی طرح]