Indeed, the Day of Judgement is the appointed time for them all -
کچھ شک نہیں کہ فیصلے کا دن ان سب (کے اُٹھنے) کا وقت ہے
[اِنَّ يَوْمَ الْفَصْلِ: بے شک فیصلے کادن] [ مِيْقَاتُهُمْ: ان کی میعاد ہے] [ اَجْمَعِيْنَ: سب کی]