یَوۡمَ لَا یُغۡنِیۡ مَوۡلًی عَنۡ مَّوۡلًی شَیۡئًا وَّ لَا ہُمۡ یُنۡصَرُوۡنَ ﴿ۙ۴۱﴾

(41 - الدُّخَان)

Qari:


The Day when no relation will avail a relation at all, nor will they be helped -

جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام نہ آئے گا اور نہ ان کو مدد ملے گی

[ يَوْمَ: جس دن] [ لَا يُغْنِيْ: نہ کام آئے گا] [ مَوْلًى: کوئی عزیز۔ قریب] [ عَنْ مَّوْلًى: عزیز کو۔ قریب کو] [ شَـيْــــًٔا: کچھ بھی] [ وَّلَا هُمْ: اور نہ وہ] [ يُنْصَرُوْنَ: مددئیے جائیں گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer