| Qari: |
We did not create them except in truth, but most of them do not know.
ان کو ہم نے تدبیر سے پیدا کیا ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے
[مَا خَلَقْنٰهُمَآ: نہیں پیدا کیا ہم نے ان دونوں کو] [ اِلَّا بالْحَقِّ: مگر حق کے ساتھ] [ وَلٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ: لیکن ان میں سے اکثر] [ لَا: نہیں] [ يَعْلَمُوْنَ: علم رکھتے]