Then bring [back] our forefathers, if you should be truthful."
پس اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادا کو (زندہ کر) لاؤ
[فَاْتُوْا: پس لے آؤ] [ بِاٰبَاۗىِٕنَآ: ہمارے باپ دادا کو] [ اِنْ كُنْتُمْ: اگر ہو تم] [ صٰدِقِيْنَ: سچے]