| Qari: |
"There is not but our first death, and we will not be resurrected.
کہ ہمیں صرف پہلی دفعہ (یعنی ایک بار) مرنا ہے اور (پھر) اُٹھنا نہیں
[ اِنْ هِىَ: نہیں یہ] [ اِلَّا مَوْتَـتُنَا الْاُوْلٰى: مگر ہماری موت پہلی] [ وَمَا نَحْنُ: اور نہیں ہم] [ بِمُنْشَرِيْنَ: اٹھائے جانے والے]