اَہُمۡ خَیۡرٌ اَمۡ قَوۡمُ تُبَّعٍ ۙ وَّ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ ؕ اَہۡلَکۡنٰہُمۡ ۫ اِنَّہُمۡ کَانُوۡا مُجۡرِمِیۡنَ ﴿۳۷﴾

(37 - الدُّخَان)

Qari:


Are they better or the people of Tubba' and those before them? We destroyed them, [for] indeed, they were criminals.

بھلا یہ اچھے ہیں یا تُبّع کی قوم اور وہ لوگ جو تم سے پہلے ہوچکے ہیں۔ ہم نے ان (سب) کو ہلاک کردیا۔ بےشک وہ گنہگار تھے

[ اَهُمْ خَيْرٌ: کیا وہ اچھے ہیں] [ اَمْ قَوْمُ تُبَّــعٍ: یا تبع کی قوم] [ وَّالَّذِيْنَ: اور وہ لوگ] [ مِنْ قَبْلِهِمْ: جو ان سے پہلے تھے] [اَهْلَكْنٰهُمْ: ہلاک کردیا ہم نے ان کو] [ ۡ اِنَّهُمْ: بے شک وہ] [ كَانُوْا مُجْرِمِيْنَ: مجرم تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer