| Qari: |
And We certainly chose them by knowledge over [all] the worlds.
اور ہم نے بنی اسرائیل کو اہل عالم سے دانستہ منتخب کیا تھا
[وَلَــقَدِ: اور البتہ تحقیق] [ اخْتَرْنٰهُمْ: ترجیح دی تھی ہم نے ان کو] [ عَلٰي: باوجود] [ عِلْمٍ: علم کے] [ عَلَي الْعٰلَمِيْنَ: جہان والوں پر]