وَ اٰتَیۡنٰہُمۡ مِّنَ الۡاٰیٰتِ مَا فِیۡہِ بَلٰٓـؤٌا مُّبِیۡنٌ ﴿۳۳﴾

(33 - الدُّخَان)

Qari:


And We gave them of signs that in which there was a clear trial.

اور ان کو ایسی نشانیاں دی تھیں جن میں صریح آزمائش تھی

[ وَاٰتَيْنٰهُمْ: اور دیں ہم نے ان کو] [ مِّنَ الْاٰيٰتِ: نشانیوں میں سے] [ مَا: جو] [ فِيْهِ: اس میں] [ بَلٰۗــــــؤٌا مُّبِيْنٌ: آزمائش تھی کھلی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer