| Qari: |
From Pharaoh. Indeed, he was a haughty one among the transgressors.
(یعنی) فرعون سے۔ بےشک وہ سرکش (اور) حد سے نکلا ہوا تھا
[ مِنْ فِرْعَوْنَ: فرعون سے] [ اِنَّهٗ كَانَ: بے شک تھا وہ] [ عَالِيًا مِّنَ الْمُسْرِفِيْنَ: بلند درجے والا، حد سے بڑھنے والوں میں سے]