| Qari: |
And We certainly saved the Children of Israel from the humiliating torment -
اور ہم نے بنی اسرائیل کو ذلت کے عذاب سے نجات دی
[وَلَــقَدْ نَجَّيْنَا: اور البتہ تحقیق نجات دی ہم نے] [ بَنِيْٓ اِسْرَاۗءِيْلَ: بنی اسرائیل کو] [ مِنَ: سے] [ الْعَذَابِ الْمُهِيْنِ: رسوا کن عذاب (سے)]