| Qari: |
And the heaven and earth wept not for them, nor were they reprieved.
پھر ان پر نہ تو آسمان کو اور زمین کو رونا آیا اور نہ ان کو مہلت ہی دی گئی
[فَمَا: تو نہ] [ بَكَتْ: رویا] [ عَلَيْهِمُ السَّمَاۗءُ: ان پر آسمان] [ وَالْاَرْضُ: اور زمین] [ وَمَا كَانُوْا: اور نہ تھے وہ] [ مُنْظَرِيْنَ: مہلت دئیے جانے والے]