Thus. And We caused to inherit it another people.
اسی طرح (ہوا) اور ہم نے دوسرے لوگوں کو ان چیزوں کا مالک بنا دیا
[ كَذٰلِكَ: اسی طرح] [ وَاَوْرَثْنٰهَا: اور وارچ بنا دیا ہم نے ان کا] [ قَوْمًا اٰخَرِيْنَ: دوسری قوم کو]