And your Lord is going to give you, and you will be satisfied.
اور تمہیں پروردگار عنقریب وہ کچھ عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے
[وَلَسَوْفَ: اور عنقریب][ يُعْطِيْكَ: آپ کو عطا کریگا][ رَبُّكَ: آپ کا رب][ فَتَرْضٰى: پس آپ راضی ہوجائیں گے]