And the Hereafter is better for you than the first [life].
اور آخرت تمہارے لیے پہلی (حالت یعنی دنیا) سے کہیں بہتر ہے
[وَلَلْاٰخِرَةُ: اور پچھلی حالت][ خَيْرٌ: بہتر][ لَّكَ: آپ کیلئے][ مِنَ الْاُوْلٰى: پہلی سے]