Did He not find you an orphan and give [you] refuge?
بھلا اس نے تمہیں یتیم پا کر جگہ نہیں دی؟ (بےشک دی)
[اَلَمْ: کیا نہیں][ يَجِدْكَ: آپ کو پایا][ يَتِيْمًـا: یتیم][ فَاٰوٰى: پس ٹھکانہ دیا]