Qari: |
Abiding eternally therein. The punishment will not be lightened for them, nor will they be reprieved.
ہمیشہ اس لعنت میں (گرفتار) رہیں گے ان سے نہ تو عذاب ہلکا کیا جائے گا اور نہ انہیں مہلت دے جائے گی
[خٰلِدِيْنَ: ہمیشہ رہیں گے] [فِيْهَا: اس میں] [لَا يُخَفَّفُ: نہ ہلکا کیا جائے گا] [عَنْھُمُ: ان سے] [الْعَذَابُ: عذاب] [وَلَا: اور نہ] [ھُمْ: انہیں] [يُنْظَرُوْنَ: مہلت دی جائے گی]