اِلَّا الَّذِیۡنَ تَابُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ وَ اَصۡلَحُوۡا ۟ فَاِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۸۹﴾

(89 - آل عمران)

Qari:


Except for those who repent after that and correct themselves. For indeed, Allah is Forgiving and Merciful.

ہاں جنہوں نے اس کے بعد توبہ کی اور اپنی حالت درست کر لی تو خدا بخشنے والا مہربان ہے

[اِلَّا: مگر] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [تَابُوْا: توبہ کی] [مِنْ بَعْدِ: بعد] [ذٰلِكَ: اس] [وَاَصْلَحُوْا: اور اصلاح کی] [فَاِنَّ: تو بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [غَفُوْرٌ: بخشنے والا] [رَّحِيْمٌ: رحم کرنے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer