وَ یُکَلِّمُ النَّاسَ فِی الۡمَہۡدِ وَ کَہۡلًا وَّ مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿۴۶﴾

(46 - آل عمران)

Qari:


He will speak to the people in the cradle and in maturity and will be of the righteous."

اور ماں کی گود میں اور بڑی عمر کا ہو کر (دونوں حالتوں میں) لوگوں سے (یکساں) گفتگو کرے گا اور نیکو کاروں میں ہوگا

[وَيُكَلِّمُ: اور باتیں کریگا] [النَّاسَ: لوگ] [فِي الْمَهْدِ: گہوارہ میں] [وَكَهْلًا: اور پختہ عمر] [وَّمِنَ: اور سے] [الصّٰلِحِيْنَ: نیکو کار]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer