Qari: |
She said, "My Lord, how will I have a child when no man has touched me?" [The angel] said, "Such is Allah; He creates what He wills. When He decrees a matter, He only says to it, 'Be,' and it is.
مریم نے کہا پروردگار میرے ہاں بچہ کیونکر ہوگا کہ کسی انسان نے مجھے ہاتھ تک تو لگایا نہیں فرمایا کہ خدا اسی طرح جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے جب وہ کوئی کام کرنا چاہتا ہے تو ارشاد فرما دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہو جاتا ہے
[قَالَتْ: وہ بولی] [رَبِّ: اے میرے رب] [اَنّٰى: کیسے] [يَكُوْنُ لِيْ: ہوگا میرے ہاں] [وَلَدٌ: بیٹا] [وَّلَمْ: اور نہیں] [يَمْسَسْنِىْ: ہاتھ لگایا مجھے] [بَشَرٌ: کوئی مرد] [قَالَ: اس نے کہا] [كَذٰلِكِ: اسی طرح] [اللّٰهُ: اللہ] [يَخْلُقُ: پیدا کرتا ہے] [مَا يَشَاۗءُ: جو وہ چاہتا ہے] [اِذَا: جب] [قَضٰٓى: وہ ارادہ کرتا ہے] [اَمْرًا: کوئی کام] [فَاِنَّمَا: تو] [يَقُوْلُ: وہ کہتا ہے] [لَهٗ: اس کو] [كُنْ: ہوجا] [فَيَكُوْنُ: سو وہ ہوجاتا ہے]