رَبَّنَاۤ اِنَّنَا سَمِعۡنَا مُنَادِیًا یُّنَادِیۡ لِلۡاِیۡمَانِ اَنۡ اٰمِنُوۡا بِرَبِّکُمۡ فَاٰمَنَّا ٭ۖ رَبَّنَا فَاغۡفِرۡ لَنَا ذُنُوۡبَنَا وَ کَفِّرۡ عَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الۡاَبۡرَارِ ﴿۱۹۳﴾ۚ

(193 - آل عمران)

Qari:


Our Lord, indeed we have heard a caller calling to faith, [saying], 'Believe in your Lord,' and we have believed. Our Lord, so forgive us our sins and remove from us our misdeeds and cause us to die with the righteous.

اے پروردگارہم نے ایک ندا کرنے والے کو سنا کہ ایمان کے لیے پکار رہا تھا (یعنی) اپنے پروردگار پر ایمان لاؤ تو ہم ایمان لے آئے اے پروردگار ہمارے گناہ معاف فرما اور ہماری برائیوں کو ہم سے محو کر اور ہم کو دنیا سے نیک بندوں کے ساتھ اٹھا

[رَبَّنَآ: اے ہمارے رب] [اِنَّنَا: بیشک ہم نے] [سَمِعْنَا: سنا] [مُنَادِيًا: پکارنے والا] [يُّنَادِيْ: پکارتا ہے] [لِلْاِيْمَانِ: ایمان کے لیے] [اَنْ اٰمِنُوْا: کہ ایمان لے اؤ] [بِرَبِّكُمْ: اپنے رب پر] [فَاٰمَنَّا: سو ہم ایمان لائے] [رَبَّنَا: اے ہمارے رب] [فَاغْفِرْ: تو بخشدے] [لَنَا: ہمیں] [ذُنُوْبَنَا: ہمارے گناہ] [وَكَفِّرْ عَنَّا: اور دور کردے ہم سے] [سَيِّاٰتِنَا: ہماری برائیاں] [وَتَوَفَّنَا: اور ہمیں موت دے] [مَعَ الْاَبْرَارِ: نیکوں کے ساتھ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer