Qari: |
Our Lord, indeed whoever You admit to the Fire - You have disgraced him, and for the wrongdoers there are no helpers.
اے پروردگار جس کو تو نے دوزخ میں ڈالا اسے رسوا کیا اور ظالموں کا کوئی مددگار نہیں
[رَبَّنَآ: اے ہمارے رب] [اِنَّكَ: بیشک تو] [مَنْ: جو۔ جس] [تُدْخِلِ: داخل کیا] [النَّارَ: آگ (دوزخ)] [فَقَدْ: تو ضرور] [اَخْزَيْتَهٗ: تونے اس کو رسوا کیا] [وَمَا: اور نہیں] [لِلظّٰلِمِيْنَ: ظالموں کے لیے] [مِنْ: کوئی] [اَنْصَارٍ: مددگار]