Qari: |
Our Lord, and grant us what You promised us through Your messengers and do not disgrace us on the Day of Resurrection. Indeed, You do not fail in [Your] promise."
اے پروردگار تو نے جن جن چیزوں کے ہم سے اپنے پیغمبروں کے ذریعے سے وعدے کیے ہیں وہ ہمیں عطا فرما اور قیامت کے دن ہمیں رسوا نہ کیجو کچھ شک نہیں کہ تو خلاف وعدہ نہیں کرتا
[رَبَّنَا: اے ہمارے رب] [وَاٰتِنَا: اور ہمیں دے] [مَا: جو] [وَعَدْتَّنَا: تونے ہم سے وعدہ کیا] [عَلٰي: پر (ذریعہ)] [رُسُلِكَ: اپنے رسول (جمع)] [وَلَا تُخْزِنَا: اور نہ رسوا کر ہمیں] [يَوْمَ الْقِيٰمَةِ: قیامت کے دن]] [اِنَّكَ: بیشک تو] [لَا تُخْلِفُ: نہیں خلاف کرتا] [الْمِيْعَادَ: وعدہ]