Qari: |
Who remember Allah while standing or sitting or [lying] on their sides and give thought to the creation of the heavens and the earth, [saying], "Our Lord, You did not create this aimlessly; exalted are You [above such a thing]; then protect us from the punishment of the Fire.
جو کھڑے اور بیٹھے اور لیٹے (ہر حال میں) خدا کو یاد کرتے اور آسمان اور زمین کی پیدائش میں غور کرتے (اور کہتے ہیں) کہ اے پروردگار! تو نے اس (مخلوق) کو بے فائدہ نہیں پیدا کیا تو پاک ہے تو (قیامت کے دن) ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچائیو
[الَّذِيْنَ: جو لوگ] [يَذْكُرُوْنَ: یاد کرتے ہیں] [اللّٰهَ: اللہ] [قِيٰمًا: کھڑے] [وَّقُعُوْدًا: اور بیٹھے] [وَّعَلٰي: اور پر] [جُنُوْبِھِمْ: اپنی کروٹیں] [وَيَتَفَكَّرُوْنَ: اور وہ غور کرتے ہیں] [فِيْ خَلْقِ: پیدائش میں] [السَّمٰوٰتِ: آسمانوں] [وَالْاَرْضِ: اور زمین] [رَبَّنَا: اے ہمارے رب] [مَا: نہیں] [خَلَقْتَ: تونے پیدا کیا] [هٰذَا: یہ] [بَاطِلًا: بے فائدہ] [سُبْحٰنَكَ: تو پاک ہے] [فَقِنَا: تو ہمیں بچا لے] [عَذَابَ: عذاب] [النَّارِ: آگ (دوزخ)]