وَ الَّذِیۡنَ اِذَا فَعَلُوۡا فَاحِشَۃً اَوۡ ظَلَمُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ ذَکَرُوا اللّٰہَ فَاسۡتَغۡفَرُوۡا لِذُنُوۡبِہِمۡ ۪ وَ مَنۡ یَّغۡفِرُ الذُّنُوۡبَ اِلَّا اللّٰہُ ۪۟ وَ لَمۡ یُصِرُّوۡا عَلٰی مَا فَعَلُوۡا وَ ہُمۡ یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۳۵﴾

(135 - آل عمران)

Qari:


And those who, when they commit an immorality or wrong themselves [by transgression], remember Allah and seek forgiveness for their sins - and who can forgive sins except Allah? - and [who] do not persist in what they have done while they know.

اور وہ کہ جب کوئی کھلا گناہ یا اپنے حق میں کوئی اور برائی کر بیٹھتے ہیں تو خدا کو یاد کرتے اور اپنے گناہوں کی بخشش مانگتے ہیں اور خدا کے سوا گناہ بخش بھی کون سکتا ہے؟ اور جان بوجھ کر اپنے افعال پر اڑے نہیں رہتے

[وَالَّذِيْنَ: اور وہ لوگ جو] [اِذَا: جب] [فَعَلُوْا: وہ کریں] [فَاحِشَةً: کوئی بے حیائی] [اَوْ: یا] [ظَلَمُوْٓا: ظلم کریں] [اَنْفُسَھُمْ: اپنے تئیں] [ذَكَرُوا اللّٰهَ: وہ اللہ کو یاد کریں] [فَاسْتَغْفَرُوْا: پھر بخشش مانگیں] [لِذُنُوْبِھِمْ: اپنے گناہوں کے لیے] [وَ مَنْ: اور کون] [يَّغْفِرُ: بخشتا ہے] [الذُّنُوْبَ: گناہ] [ اِلَّا اللّٰهُ: اللہ کے سوا] [وَلَمْ: اور نہ] [يُصِرُّوْا: وہ اڑیں] [عَلٰي: پر] [مَا فَعَلُوْا: جو انہوں نے کیا] [وَھُمْ: اور وہ] [يَعْلَمُوْنَ: جانتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer