Qari: |
Who spend [in the cause of Allah] during ease and hardship and who restrain anger and who pardon the people - and Allah loves the doers of good;
جو آسودگی اور تنگی میں (اپنا مال خدا کی راہ میں) خرچ کرتےہیں اور غصے کو روکتے اور لوگوں کے قصور معاف کرتے ہیں اور خدا نیکو کاروں کو دوست رکھتا ہے
[الَّذِيْنَ: جو لوگ] [يُنْفِقُوْنَ: خرچ کرتے ہیں] [فِي السَّرَّاۗءِ: خوشی میں] [وَالضَّرَّاۗءِ: اور تکلیف] [وَالْكٰظِمِيْنَ: اور پی جاتے ہیں] [الْغَيْظَ: غصہ] [وَالْعَافِيْنَ: اور معاف کردیتے ہیں] [عَنِ: سے] [النَّاسِ: جو لوگ] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [يُحِبُّ: دوست رکھتا ہے] [الْمُحْسِنِيْنَ: احسان کرنے والے]