Qari: |
Those - their reward is forgiveness from their Lord and gardens beneath which rivers flow [in Paradise], wherein they will abide eternally; and excellent is the reward of the [righteous] workers.
ایسے ہی لوگوں کا صلہ پروردگار کی طرف سے بخشش اور باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں (اور) وہ ان میں ہمیشہ بستے رہیں گے اور (اچھے) کام کرنے والوں کا بدلہ بہت اچھا ہے
[اُولٰۗىِٕكَ: یہی لوگ] [جَزَاۗؤُھُمْ: ان کی جزا] [مَّغْفِرَةٌ: بخشش] [مِّنْ: سے] [رَّبِّھِمْ: ان کا رب] [وَجَنّٰتٌ: اور باغات] [تَجْرِيْ: بہتی ہیں] [مِنْ: سے] [تَحْتِھَا: اس کے نیچے] [الْاَنْھٰرُ: نہریں] [خٰلِدِيْنَ: ہمیشہ رہیں گے] [فِيْھَا: اس میں] [وَنِعْمَ: اور کیسا اچھا] [اَجْرُ: الْعٰمِلِيْنَ: کام کرنے والے]