وَ سَارِعُوۡۤا اِلٰی مَغۡفِرَۃٍ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ وَ جَنَّۃٍ عَرۡضُہَا السَّمٰوٰتُ وَ الۡاَرۡضُ ۙ اُعِدَّتۡ لِلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۱۳۳﴾ۙ

(133 - آل عمران)

Qari:


And hasten to forgiveness from your Lord and a garden as wide as the heavens and earth, prepared for the righteous

اپنے پروردگار کی بخشش اور بہشت کی طرف لپکو جس کا عرض آسمان اور زمین کے برابر ہے اور جو (خدا سے) ڈرنے والوں کے لیے تیار کی گئی ہے

[وَسَارِعُوْٓا اور دوڑو] [اِلٰى: طرف] [مَغْفِرَةٍ: بخشش] [مِّنْ: سے] [رَّبِّكُمْ: اپنا رب] [وَجَنَّةٍ: اور جنت] [عَرْضُھَا: اس کا عرض] [السَّمٰوٰتُ:ٓآسمان (جمع] [وَالْاَرْضُ: اور زمین] [اُعِدَّتْ: تیار کی گئی] [لِلْمُتَّقِيْنَ: پرہیزگاروں کے لیے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer