Qari: |
And obey Allah and the Messenger that you may obtain mercy.
اور خدا اور اس کے رسول کی اطاعت کرو تاکہ تم پر رحمت کی جائے
[وَاَطِيْعُوا: اور حکم مانو تم] [اللّٰهَ: اللہ] [وَالرَّسُوْلَ: اور رسول] [لَعَلَّكُمْ: تاکہ تم پر] [تُرْحَمُوْنَ: رحم کیا جائے]