And fear the Fire, which has been prepared for the disbelievers.
اور (دوزخ کی) آگ سے بچو جو کافروں کے لیے تیار کی گئی ہے
[وَاتَّقُوا: اور ڈرو] [النَّارَ: آگ] [الَّتِىْٓ: جو کہ] [اُعِدَّتْ: تیار کی گئی] [لِلْكٰفِرِيْنَ: کافروں کے لیے]