وَ مَا جَعَلَہُ اللّٰہُ اِلَّا بُشۡرٰی لَکُمۡ وَ لِتَطۡمَئِنَّ قُلُوۡبُکُمۡ بِہٖ ؕ وَ مَا النَّصۡرُ اِلَّا مِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَکِیۡمِ ﴿۱۲۶﴾ۙ

(126 - آل عمران)

Qari:


And Allah made it not except as [a sign of] good tidings for you and to reassure your hearts thereby. And victory is not except from Allah, the Exalted in Might, the Wise -

اور اس مدد کو خدا نے تمھارے لیے (ذریعہٴ) بشارت بنایا یعنی اس لیے کہ تمہارے دلوں کو اس سے تسلی حاصل ہو ورنہ مدد تو خدا ہی کی ہے جو غالب (اور) حکمت والا ہے

[وَمَا: اور نہیں] [جَعَلَهُ: کیا۔ یہ] [اللّٰهُ: اللہ] [اِلَّا: مگر وہ صرف] [بُشْرٰى: خوشخبری] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [وَلِتَطْمَىِٕنَّ: اور اس لیے اطمینان ہو] [قُلُوْبُكُمْ: تمہارے دل] [بِهٖ: اس سے] [وَمَا: اور نہیں] [النَّصْرُ: مدد] [اِلَّا: مگر (سوائے] [مِنْ: سے] [عِنْدِ اللّٰهِ: اللہ کے پاس] [الْعَزِيْزِ الْحَكِيْمِ: حکمت والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer