لِیَقۡطَعَ طَرَفًا مِّنَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَوۡ یَکۡبِتَہُمۡ فَیَنۡقَلِبُوۡا خَآئِبِیۡنَ ﴿۱۲۷﴾

(127 - آل عمران)

Qari:


That He might cut down a section of the disbelievers or suppress them so that they turn back disappointed.

(یہ خدا نے) اس لیے (کیا) کہ کافروں کی ایک جماعت کو ہلاک یا انہیں ذلیل ومغلوب کر دے کہ (جیسے آئے تھے ویسے ہی) ناکام واپس جائیں

[لِيَقْطَعَ: تاکہ کاٹ ڈالے] [طَرَفًا: گروہ] [مِّنَ: سے] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [كَفَرُوْٓا: انہوں نے کفر کیا] [اَوْ: یا] [يَكْبِتَھُمْ: انہیں ذلیل کرے] [فَيَنْقَلِبُوْا: تو وہ لوٹ جائیں] [خَاۗىِٕــبِيْنَ: نامراد]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer