بَلٰۤی ۙ اِنۡ تَصۡبِرُوۡا وَ تَتَّقُوۡا وَ یَاۡتُوۡکُمۡ مِّنۡ فَوۡرِہِمۡ ہٰذَا یُمۡدِدۡکُمۡ رَبُّکُمۡ بِخَمۡسَۃِ اٰلٰفٍ مِّنَ الۡمَلٰٓئِکَۃِ مُسَوِّمِیۡنَ ﴿۱۲۵﴾

(125 - آل عمران)

Qari:


Yes, if you remain patient and conscious of Allah and the enemy come upon you [attacking] in rage, your Lord will reinforce you with five thousand angels having marks [of distinction]

ہاں اگر تم دل کو مضبوط رکھو اور (خدا سے) ڈرتے رہو اور کافر تم پر جوش کے ساتھ دفعتہً حملہ کردیں تو پروردگار پانچ ہزار فرشتے جن پر نشان ہوں گے تمہاری مدد کو بھیجے گا

[بَلٰٓى: کیوں نہیں] [اِنْ: اگر] [تَصْبِرُوْا: تم صبر کرو] [وَتَتَّقُوْا: اور پرہیزگاری کرو] [وَيَاْتُوْكُمْ: اور تم پر آئیں] [مِّنْ: سے] [فَوْرِھِمْ: فوراً۔ وہ] [ھٰذَا: یہ] [يُمْدِدْكُمْ: مدد کرے گا تمہاری] [رَبُّكُمْ: تمہارا رب] [بِخَمْسَةِ: پانچ ہزار اٰلٰفٍ: پانچ ہزار] [مِّنَ: سے] [الْمَلٰۗىِٕكَةِ: فرشتے] [مُسَوِّمِيْنَ: نشان زدہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer