Qari: |
These are the verses of Allah. We recite them to you, [O Muhammad], in truth; and Allah wants no injustice to the worlds.
یہ خدا کی آیتیں ہیں جو ہم تم کو صحت کے ساتھ پڑھ کر سناتے ہیں اور خدا اہلِ عالم پر ظلم نہیں کرنا چاہتا
[تِلْكَ: یہ] [اٰيٰتُ اللّٰهِ: ہم پڑھتے ہیں وہ] [نَتْلُوْھَا: ہم پڑھتے ہیں وہ] [عَلَيْكَ: آپ پر] [بِالْحَقِّ: ٹھیک ٹھیک] [وَمَا اللّٰهُ: اور نہیں اللہ] [يُرِيْدُ: چاہتا] [ظُلْمًا: کوئی ظلم] [لِّلْعٰلَمِيْنَ: جہان والوں کے لیے]