وَ اَمَّا الَّذِیۡنَ ابۡیَضَّتۡ وُجُوۡہُہُمۡ فَفِیۡ رَحۡمَۃِ اللّٰہِ ؕ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۱۰۷﴾

(107 - آل عمران)

Qari:


But as for those whose faces will turn white, [they will be] within the mercy of Allah. They will abide therein eternally.

اور جن لوگوں کے منہ سفید ہوں گے وہ خدا کی رحمت (کے باغوں) میں ہوں گے اور ان میں ہمیشہ رہیں گے

[وَاَمَّا: اور البتہ] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [ابْيَضَّتْ: سفید ہوں گے] [وُجُوْھُھُمْ: ان کے چہرے] [فَفِيْ: سو۔ میں] [رَحْمَةِ اللّٰهِ: اللہ کی رحمت] [ھُمْ: وہ] [فِيْھَا: اس میں] [خٰلِدُوْنَ: ہمیشہ رہیں گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer