وَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَ اِلَی اللّٰہِ تُرۡجَعُ الۡاُمُوۡرُ ﴿۱۰۹﴾٪

(109 - آل عمران)

Qari:


To Allah belongs whatever is in the heavens and whatever is on the earth. And to Allah will [all] matters be returned.

اور جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے اور سب کاموں کا رجوع (اور انجام) خدا ہی کی طرف ہے

[وَلِلّٰهِ: اور اللہ کیلئے] [مَا: جو] [فِي السَّمٰوٰتِ: آسمانوں میں] [وَمَا: اور جو] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [وَاِلَى اللّٰهِ: اللہ کی طرف] [تُرْجَعُ: لوٹائے جائیں گے] [الْاُمُوْرُ: تمام کام]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer