Qari: |
On the Day [some] faces will turn white and [some] faces will turn black. As for those whose faces turn black, [to them it will be said], "Did you disbelieve after your belief? Then taste the punishment for what you used to reject."
جس دن بہت سے منہ سفید ہوں گے اور بہت سے منہ سیاہ تو جن لوگوں کے منہ سیاہ ہوں گے (ان سے خدا فرمائے گا) کیا تم ایمان لا کر کافر ہوگئے تھے؟ سو (اب) اس کفر کے بدلے عذاب (کے مزے) چکھو
[يَّوْمَ: دن] [تَبْيَضُّ: سفید ہونگے] [وُجُوْهٌ: بعض چہرے] [وَّتَسْوَدُّ: اور سیاہ ہونگے] [وُجُوْهٌ: بعض چہرے] [فَاَمَّا: پس جو] [الَّذِيْنَ: لوگ] [اسْوَدَّتْ: سیاہ ہوئے] [وُجُوْھُھُمْ: ان کے چہرے] [اَكَفَرْتُمْ: کیا تم نے کفر کیا] [بَعْدَ: بعد] [اِيْمَانِكُمْ: اپنے ایمان] [فَذُوْقُوا: تو چکھو] [الْعَذَابَ: عذاب] [بِمَا كُنْتُمْ: کیونکہ تم تھے] [تَكْفُرُوْنَ: کفر کرتے]