Qari: |
And do not be like the ones who became divided and differed after the clear proofs had come to them. And those will have a great punishment.
اور ان لوگوں کی طرح نہ ہونا جو متفرق ہو گئے اور احکام بین آنے کے بعد ایک دوسرےسے (خلاف و) اختلاف کرنے لگے یہ وہ لوگ ہیں جن کو قیامت کے دن بڑا عذاب ہوگا
[وَلَا تَكُوْنُوْا: اور نہ ہوجاؤ] [كَالَّذِيْنَ: ان کی طرح جو] [تَفَرَّقُوْا: متفرق ہوگئے] [وَاخْتَلَفُوْا: اور باہم اختلاف کرنے لگے] [مِنْ بَعْدِ: اس کے بعد] [مَا: کہ] [جَاۗءَھُمُ: ان کے پاس آگئے] [الْبَيِّنٰتُ: واضح حکم] [وَاُولٰۗىِٕكَ: اور یہی لوگ] [لَھُمْ: ان کے لیے] [عَذَابٌ: عذاب] [عَظِيْم: بڑا]