نَحۡنُ نَقُصُّ عَلَیۡکَ اَحۡسَنَ الۡقَصَصِ بِمَاۤ اَوۡحَیۡنَاۤ اِلَیۡکَ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنَ ٭ۖ وَ اِنۡ کُنۡتَ مِنۡ قَبۡلِہٖ لَمِنَ الۡغٰفِلِیۡنَ ﴿۳﴾

(3 - یوسف)

Qari:


We relate to you, [O Muhammad], the best of stories in what We have revealed to you of this Qur'an although you were, before it, among the unaware.

(اے پیغمبر) ہم اس قرآن کے ذریعے سے جو ہم نے تمہاری طرف بھیجا ہے تمہیں ایک نہایت اچھا قصہ سناتے ہیں اور تم اس سے پہلے بےخبر تھے

[نَحْنُ: ہم] [نَقُصُّ: بیان کرتے ہیں] [عَلَيْكَ: تم پر] [اَحْسَنَ: بہت اچھا] [الْقَصَصِ: قصہ] [بِمَآ: اس لیے کہ] [اَوْحَيْنَآ: ہم نے بھیجا] [اِلَيْكَ: تمہاری طرف] [ھٰذَا: یہ] [الْقُرْاٰنَ: قرآن] [وَاِنْ: اور تحقیق] [كُنْتَ: تو تھا] [مِنْ قَبْلِهٖ: اس سے قبل] [لَمِنَ: البتہ۔ سے] [الْغٰفِلِيْنَ: بے خبر (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer