| Qari: |
Indeed, We have sent it down as an Arabic Qur'an that you might understand.
ہم نے اس قرآن کو عربی میں نازل کیا ہے تاکہ تم سمجھ سکو
[اِنَّآ: بیشک ہم نے] [اَنْزَلْنٰهُ: اسے نازل کیا] [قُرْءٰنًا: قرآن] [عَرَبِيًّا: عربی] [لَّعَلَّكُمْ: تاکہ تم] [تَعْقِلُوْنَ: سمجھو]