| Qari: |
Indeed, those upon whom the word of your Lord has come into effect will not believe,
جن لوگوں کے بارے میں خدا کا حکم (عذاب) قرار پاچکا ہے وہ ایمان نہیں لانے کے
[اِنَّ الَّذِيْنَ: بیشک وہ لوگ جو] [حَقَّتْ: ثابت ہوگئی] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [كَلِمَتُ: بات] [رَبِّكَ: تیرا رب] [لَا يُؤْمِنُوْنَ: وہ ایمان نہ لائیں گے]